معروف اداکارشفیع محمدشاہ کی 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے
17 نومبر 2025
رعب دار آواز اور جاذب نظر شخصیت، معروف اداکار شفیع محمد شاہ کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے،اداکاری کے تمام رموز سے مکمل واقفیت رکھنے والے شفیع محمد شاہ کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا، شفیع محمد 17 نومبر 2007ء کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے ان کے انتقال کے۔۔۔