چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 1929 منسوخ، نیا آرڈیننس آ گیا
20 فروری 2026
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں کم عمری کی شادی پرمکمل پابندی عائد کرنے کی تیاری کر لی گئی ، نیا آرڈیننس پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، 18 سال سے کم عمرافراد کی شادی جرم قرار ہوگا، نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پنجاب۔۔۔