وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئرلینڈ کی سفیر کی ملاقات ، سفارتخانے کے قیام کو تاریخی پیشرفت قرار دیا
26 ستمبر 2025
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئرلینڈ کی سفیر میری اونیل کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور آئرلینڈ کے تعلقات، تجارت، موسمیاتی تعاون، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، اور عوامی روابط کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئرلینڈ کو پنجاب میں سرمایہ کاری۔۔۔