محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی
2 اکتوبر 2025
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی۔اسلام آباد میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے،اسی طرح خیبر پختونخوا کے علاقے مہمند ، چارسدہ، نوشہرہ ،مردان، صوابی او ر خیبر ،کوہاٹ ، ملاکنڈاورباجوڑمیں تیز ہوائوں۔۔۔