لاہور: مسجد کے قاری کو قتل کرنے کے الزام میں مجرم کو سزائے موت
1 اکتوبر 2025
لاہور(نیوز ڈیسک)سیشن کورٹ لاہور نے مسجد کے قاری عثمان کے قتل کیس میں مجرم غلام محمد کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے مجرم کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے مجرم غلام محمد کے خلاف 2020۔۔۔