این ایچ اےکوسالانہ پانچ سو ارب روپے کمانے والا منافع بخش ادارہ بنانا چاہتے ہیں ،عبدالعلیم خان
26 ستمبر 2025
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت این ایچ اے کاخصوصی اجلاس ہوا،وفاقی سیکرٹری مواصلات اورچیئرمین این ایچ اے نے وفاقی وزیر مواصلات کو بریفنگ دی -وفاقی وزیرمواصلات نے این ایچ اے کے پیچ ورک لگانے اورمرمتی کاموں سے عدم اتفاق کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو اپنے مالیاتی ڈسپلن کو بہتر بنانے کی ہدایت۔۔۔