محسن نقوی کا بھارتی وزیر اعظم کو کرارا جواب
29 ستمبر 2025
بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی پرچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کرارا جواب دیتے ہوئے ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے – ان کا کہنا تھا،انہوں نے کہا ہے ایساکرناکھیل کی اصل روح کو مجروح۔۔۔