وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوپشاورہائی کورٹ سے بڑاریلیف مل گیا
23 ستمبر 2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پشاور ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،علی امین گنڈا پورکو 3ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت مل گئی،،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اورجسٹس اعجازخان نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ،سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 48کیسز۔۔۔