’’حارث رؤف ٹھیک ٹکریا،کم چک کے رکھ،،خواجہ آصف کا ٹوئٹ
22 ستمبر 2025
ایشیا کپ کے سپرفورمرحلے میں پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف کے جواب نے سوشل میڈیا پربھی دھوم مچادی ہے،بھارتی شائقین کی ہوٹنگ کے بعدحارث رؤف نے رافیل طیارہ گرائے جانے کا اشارہ کیا، جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف بھی میدان میں آگئے-وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر حارث رؤف کی۔۔۔