اسلام آباد:آڈیو لیک کیس ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
29 ستمبر 2025
آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد منسوخ کر دیے گئے-ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جبکہ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوگیا تھا-۔۔۔