متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف فرد جرم عائد
30 اکتوبر 2025
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم عائد کر دی۔ جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی، ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے صحت جرم سے انکار کر دیا گیا۔ عدالت نے اگلی۔۔۔