بنوں میں بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرانے کی کوشش ناکام
18 اکتوبر 2025
بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ سے بارود سے بھرا رکشہ پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں نے رکشہ مزنگہ چوکی سے ٹکرانے۔۔۔