ویزہ ہو گا تو رہنے کی اجازت ہو گی ، افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے
17 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء، آزاد جموں و کشمیر، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ۔۔۔