فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں جاری
18 ستمبر 2025
فوڈاتھارٹی کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔بارہ ہزارلیٹرویجیٹیبل آئل سے تیار کردہ دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق دودھ کا سیمپل فیل جبکہ قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔ کاروائی موٹروے لنک روڈ کے قریب کی گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔دودھ بردار گاڑی فوڈ اتھارٹی۔۔۔