سام سنگ کے نئے جدید ترین فون کیسے ہیں؟ لیک نے فینز کے ہوش اڑا دیئے
2 اگست 2026
سام سنگ کے لیک سے سامنے آنے والے نئے فونز میں سے سب سے زیادہ توجہ زیڈ 9 کوڈ نیم نے حاصل کی ہے۔یہ ڈیوائس ہارڈویئر کے لحاظ سے روایتی فون کے بجائے کسی ٹیبلیٹ جیسی دِکھائی دیتی ہے، جس کے باعث قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ سام سنگ کی پہلی رولیبل ڈسپلے والی ڈیوائس ہو سکتی ہے۔