جی میل، ڈاکومینٹس اور کیپ کیلئے نئے لائیو اے آئی وائس فیچرز متعارف
7 ستمبر 2026
یہ تمام فیچرز ابتدائی طور پر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر صرف انگریزی زبان میں پیش کیے جا رہے ہیں۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان سہولیات کو بہت جلد ورک اسپیس بزنس صارفین کے لیے بھی رول آؤٹ کر دیا جائے گا۔