کوہلی مسلسل دوسرے ون ڈے میں صفر پر آؤٹ، ریٹائرمنٹ کا عندیہ؟
23 اکتوبر 2025
نئی دہلی(ویب ڈیسک)ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی 4 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے زیویئر بارٹلیٹ کا شکار ہوگئے۔اس سے قبل پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں مچل اسٹارک نے ویرات کوہلی کو صفر۔۔۔