سہ ملکی سیریز، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
20 نومبر 2025
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)زمبابوے نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوورز میں صرف 95 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں کپتان داسن شاناکا 34 رنز کے ساتھ۔۔۔