حارث رؤف کی سزا میں 2 ڈی میرٹ پوائنٹس بعد میں شامل کیے گئے
4 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوز دیسک )حارث رؤف کی سزا میں 2 ڈی میرٹ پوائنٹس بعد میں شامل کیے گئے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی 2 ڈی میرٹ پوائنٹس کی سزا بعد میں شامل کی گئی۔ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے میں نیا۔۔۔