ویمنز ون ڈے رینکنگ، نشرح سندھو 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں
29 اکتوبر 2025
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے پر نئی ویمنز ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نشرح سندھو بہترین کارکردگی کے باعث 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں۔ انگلینڈ کی سوفی ایکلیسٹون بدستور سرفہرست ہیں، آسٹریلیا کی ایلانا کنگ 7 وکٹ کی شاندار کارکردگی کے بعد۔۔۔