بھارت سے میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم سے ملاقات
21 ستمبر 2025
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ سپر فور مرحلے کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہونے جارہا ہے۔ جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس بڑے ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا ہے۔۔۔