کرسٹيانو رونالڈو کو آئرلینڈ کے خلاف میچ میں ریڈ کارڈ، ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں
14 نومبر 2025
ڈبلن (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے ہاتھوں پرتگال کی حیران کن شکست اس وقت مزید ڈرامائی صورت اختیار کر گئی جب معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ میچ کے دوران پرتگال 0-2 سے پیچھے تھا کہ 60ویں منٹ میں اسٹرائیکر رونالڈو نے آئرش۔۔۔