ICC وہی کرتا ہے جو BCCI چاہتا ہے: بھارتی صحافی کی تنقید
28 جنوری 2026
نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی صحافی شاردا اگرا نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی وہی کرتا ہے جو بی سی سی آئی چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں بھارتی صحافی شاردا اگرا نے کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ میں بھی یہی نظر آیا ہے، ورلڈ۔۔۔