فیفا ورلڈ کپ فائنل: شکیرا اور برنا بوائے کی ہاف ٹائم شو کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
19 جولائی 2026
کولڈ پلے کے ارکان کے علاوہ سیسمی اسٹریٹ اور دی مپٹس کے مقبول کردار بھی شرکت کریں گے جس سے یہ تقریب فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے تفریحی شوز میں شمار کی جا رہی ہے