میسی کا جادو نہ چلا، ارجنٹینا کو فائنل میں شکست دیکر اسپین دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا
20 جولائی 2026
فرانس ٹیم کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ وہ 2 مرتبہ یہ اعزاز جاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
ایمباپے نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 10گول کیے۔ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول اسکور کیے