بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد
22 دسمبر 2025
انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے کوچ، مینٹور اور کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں سرفراز احمد نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہد انور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایشیا کپ۔۔۔