شین وارن کی موت زندگی کاتکلیف دہ لمحہ تھا،سابق اہلیہ کاجذباتی بیان
10 مئی 2026
انہوں نے اپنے بچوں بروک وارن، جیکسن اور سمر کے جذباتی حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں والد کو کھونا ان کے لیے انتہائی مشکل مرحلہ تھا۔ وہ اپنے بچوں کی ذہنی کیفیت دیکھ کر شدید پریشان تھیں کیونکہ پورا خاندان ایک بڑے صدمے سے گزر رہا تھا۔