پی ایس ایل میں نئے دور کا آغاز، قوانین میں اہم تبدیلی
27 مارچ 2026
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز کے ساتھ ہی ایک نیا اور دلچسپ قانون متعارف کرا دیا گیا ہے، جس نے ٹورنامنٹ میں حکمت عملی کے انداز کو بدل دیا ہے۔ افتتاحی میچ میں ایک منفرد منظر دیکھنے کو ملا جب شاہین شاہ آفریدی اور مارنس لبوشین ٹاس کے موقع پر دو، دو۔۔۔