صدرِ مملکت کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد
21 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار فتح نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط اور عزم کا واضح ثبوت ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ انڈر نائنٹین ٹیم کی۔۔۔