نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی پراسرار تاریخی قلعے میں منتقل
10 دسمبر 2025
نیویارک (نیوز ڈیسک)نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی تاریخی Gracie Mansion منتقل ہونگے۔تاریخی مکان1799میں تعمیر، دوسری عالمی جنگ کے بعد سے زیادہ تر میئرز کی رہائش گاہ رہا ہے۔ ماضی میں عجیب واقعات کی افواہیں بھی سامنے آئیں،جیسے دروازے خود بخود کھلنا اور پراسرارآوازیں۔ بی بی سی کے مطابق نیو یارک کے منتخب میئر۔۔۔