پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
20 دسمبر 2025
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹر بسمہ معروف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی بیٹی کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بسمہ معروف نے لکھا کہ الحمد للّٰہ ہمارا خاندان 3۔۔۔