لاہور، باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق،12زخمی
16 نومبر 2025
لاہور:(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں بس حادثے کا شکار ہونے سے3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ رائیونڈ روڈ جیا بگا کے قریب پیش آیا جہاں باراتیوں کی بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 12افراد شدید۔۔۔