بانی پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی
17 فروری 2026
اڈیالہ (نیوزڈیسک)بشریٰ بی بی سے ملاقات کے دن اڈیالہ جیل میں اہم پیش رفت سامنے آئی، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اپنی اہلیہ سے ملاقات کرادی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات بشریٰ بی بی کی فیملی سے۔۔۔