پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کروانے پر ایڈووکیٹ جنرل، چیف سیکریٹری لاہور ہائیکورٹ طلب
8 اکتوبر 2025
لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز جماعتِ اسلامی (جے آئی) کی جانب سے دائر کردہ ایک درخواست پر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس فاروق حیدر نے جے آئی لاہور کے امیر ضیاالدین انصاری۔۔۔