خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: مہلت کی درخواست مسترد، عمل جاری رکھنے کا فیصلہ
15 اپریل 2026
بلدیاتی انتخابات (Local elections) کے انعقاد سے متعلق ایک اہم پیش رفت میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 180 دن کی اضافی مہلت دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی حالات، انتظامی چیلنجز اور امن۔۔۔