PRCL کے سابق CEO کو بچانے کیلئے بلوچستان اسمبلی بھی میدان میں
21 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ (پی آر سی ایل) کے بورڈ ممبران کی جانب سے اپنے چیف ایگزیکٹو افسر کو متنازع انداز سے 35؍ کروڑ 50؍ لاکھ روپے کا پیکیج دینے کے معاملے پر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پی آر سی ایل کے بورڈ ممبران کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری۔۔۔