10بھتہ کالز موصول، شکایات دورنہ ہوئیں تو کاروبار بند کر دینگے: چیئرمین آباد
17 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) ایسوسی ایشن آف بلڈرزڈویلپرزنےحکومت کوایک ماہ کاالٹی میٹم دے دیا اور کہا پندرہ جنوری تک ہماری شکایات دورنہ ہوئیں توکاروباربندکردیں گے ۔ چیئرمین آباد حسن بخشی کا کہنا تھا کہ رواں ماہ ہمارے دس ممبران کودبئی،یواےای اور ایران سے بھتےکی کال آئی ، رواں ماہ ہمارے 10 ممبران کو دبئی،یو اے ای۔۔۔