بڑھتی آبادی: پاکستان کے وسائل اور ماحولیات کیلئے چیلنج کیسے؟
28 دسمبر 2025
پاکستان کی آبادی میں اضافے کی موجودہ صورتحال ایک خاموش بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ 2017 میں پاکستان کی آبادی 207.68 ملین تھی جو محض 6 سال کے قلیل عرصے میں بڑھ کر 2023 میں 241.5 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ آبادی میں اضافے کی یہ شرح 2.55 فیصد ہے جو نہ صرف۔۔۔