کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، 2 ہزار کلو بارود برآمد، 3دہشتگرد گرفتار
5 جنوری 2026
کراچی (نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا، دو ہزار کلوگرام سے زائد تیار بارودی مواد قبضے میں لے کر تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لارک اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر۔۔۔