بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ انتقال کر گئیں
8 اپریل 2026
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ نماز جنازہ آج ورسوا ممبئی میں ادا کی جائے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ ہماری۔۔۔