وزیر بحری امور، چینی وفد ملاقات، جامع بحری صنعتی کمپلیکس پر مشاورت
18 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چینی شینڈونگ زِنکسو گروپ کے وفد نے وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی، جس میں پورٹ قاسم پر مجوزہ میگا صنعتی منصوبے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران پورٹ قاسم میں جامع بحری صنعتی کمپلیکس کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرِ بحری امور جنید انوار۔۔۔