سائبرخطرات، این سی آئی سی ایس قائم، قومی سلامتی خدشات کا جائزہ لے گی
22 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیشنل کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن سیکورٹی قائم کردی۔ کمیٹی سائبر خطرات اور قومی سلامتی کو لاحق خدشات کا جائزہ لے گی۔ اداروں کی سائبر سکیورٹی کا نظام بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیشنل کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سیکیورٹی قائم کر دی ہے۔ نیشنل۔۔۔