سابق بیوروکریٹ سعید مہدی کی کتاب’’دی آئی وٹنس‘‘ کی رونمائی
25 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سابق بیوروکریٹ سعید مہدی کی کتاب’’دی آئی وٹنس‘‘(The Eyewitness)کی رونمائی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پاکستان کی سیاسی تاریخ، آئین و قانون کی بالادستی، اور قومی اداروں کے استحکام میں بیوروکریسی کے کردار پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے سعید مہدی کی پیشہ ورانہ خدمات، دیانت۔۔۔