19 دسمبر 2025
شہزاد اکبر کی پاکستان حوالگی ، برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم عادل راجہ کے خلاف تفصیلات بھی برطانیہ بھجوا دیں۔۔۔۔