ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی
16 جنوری 2026
پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ OUR WOMEN HAVE DONE IT PAKISTAN WINS WITH 3 GOALS pic.twitter.com/Zg1IzlowIc — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 15, 2026 پاکستان کی جانب سے۔۔۔