ماہر علمِ نجوم سامعہ خان کی بابر اعظم کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی
5 جنوری 2026
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔ حال ہی میں نجی۔۔۔