9 سال میں سرکاری قرضے میں 300 فیصد سے زائد اضافہ
29 ستمبر 2025
وفاقی وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 9 برسوں میں پاکستان کا سرکاری قرضہ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس میں 300 فیصد سے زائد یعنی 60,800 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2016 میں پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ 19,700 ارب۔۔۔