ٹیکس وصولیاں، 31 دسمبر کو بینکس رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے
30 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بینک اپنی متعلقہ برانچیں نِفٹ کے ذریعے سرکاری ٹرانزیکشن کی خصوصی کلیئرنگ تک کھلی رکھیں۔ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء۔۔۔