چترال، برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
23 جنوری 2026
پشاور: ( نیوزڈیسک) چترال کے علاقے سریگال دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے۔۔۔