مراکشی گلوکار سعد لامجرد نے سلمان خان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
6 فروری 2026
مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار سعد لامجرد بھارتی اداکار سلمان خان کے مشکور ہیں۔ سعد لامجرد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر مل۔۔۔